عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد ہوسکتی ہے، مالی سال 2024 مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ کراچی میں دکانوں پر ایک کلو چینی 150 سے 155 روپے کی ہوگئی ہے جب کہ شہر میں جمعہ کو چینی کی ہول سیل قیمت 134 روپے تھی مزید پڑھیں
روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس مزید پڑھیں
ڈالرکی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت مزید پڑھیں
شہریوں کے لئے بری خبر آگئی ہے، بجلی کے پیک آورز کے دورانیہ میں 2گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی کے پاور ڈویژن نے بجلی کے پیک آورز 6 بجے شام سے 10 بجے سے مزید پڑھیں
ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے کہا ہے کہ معاشی حالات کی وجہ سے بجلی کی مفت فراہمی ممکن نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارچ سے لوڈشیڈنگ شیڈول میں مزید پڑھیں
بھارت میں ہندوانتہاپسند وزیراعلیٰ نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار بھی مسلمانوں کو قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ نے ہمنتا بسوا شرما نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف شرائط پر من و عن عمل کرتے ہوئے عوام کو بجلی کا ہائی وولٹیج جھٹکا، نیپرا نے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا کے مطابق مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو آٹے کی قیمت میں استحکام مزید پڑھیں