خواتین کے لیے نئی پریشانی، کاسمیٹکس بھی پہنچ سے باہر ہونے کا امکان

کسٹمز ویلیوز میں اضافے کے سبب درآمد شدہ کلر کاسمیٹکس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی کی طرف سے کلرکاسمیٹکس کے تمام غیرملکی ہائی اینڈ برانڈز نئی کسٹمز ویلیوز مزید پڑھیں

یکم نومبر سے گیس مہنگی کرنے کی تجویز، اضافہ اتنا زیادہ کہ کانوں سے دھواں نکلے گا

نگران حکومت کو یکم نومبر سے گیس مہنگی کرنے کی تجویز دیدی گئی، گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتیں رواں ماہ دگنی بڑھانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز نے پیٹرولیم ڈویژن کے حوالے سے بتایا کہ غیر محفوظ گھریلو مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی ، ایک مہینے کے بعد نئے ریٹ جاری کر دیئے گئے

تقریبا ایک مہینے کے وقفے کے بعد ’ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ‘ نے سونے کی نئی قیمت جاری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 24 قیرات سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 500 مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹربینک سے اہم خبر آگئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 1پیسے کم ہوا،انٹربینک میں ڈالر 279روپے 50پیسے مزید پڑھیں

سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرنے کا اعلان،صرافہ ایسوسی ایشن نے فیصلہ سنادیا

صرافہ ایسوسی ایشن نے سونے کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بلین کے نمائندوں سمیت صرافہ ایسوسی مزید پڑھیں

پاکستان کا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ٹارگٹ بنگلہ دیش سے 3 گنا کم، وہ بھی پورا نہ ہوسکا

پاکستان کا ٹیکسائل ایکسپورٹ کا ٹارگٹ بنگلہ دیش سے تین گنا کم ہونے کے باجود پورا نہیں کیا جاسکا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) آصف انعام نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں مقبول موٹرسائیکل ’سوزوکی جی ڈی 110ایس‘ کی قیمت کتنی ہو گئی؟

پاک سوزوکی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں حالیہ عرصے میں متعدد بار اضافہ کیے جانے کے بعد کمپنی کی مقبول موٹرسائیکل ’سوزوکی جی ڈی 110ایس‘ کی قیمت 3لاکھ 52ہزار روپے تک جا پہنچی ہے، تاہم یہ موٹرسائیکل مزید پڑھیں