صارفین کو سہولیات پہنچانے کیلئے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہترکریں،گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ صارفین کو سہولیات پہنچانے کیلئے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہترکریں۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے سبب ملک بھر میں پٹرول و ڈیزل کی شدید قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے)کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نےگیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نےگیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خاطر نرخوں کے تعین کی کوششیں تیز کردی ہیں جس کے تحت زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں مزید پڑھیں

نگراں حکومت کا عوام پر ایک اور بوجھ، فی لیٹر پیٹرول پر مارجن میں اضافہ کردیا

نگراں حکومت کا عوام پر ایک اور بوجھ، فی لیٹر پیٹرول پر مارجن میں اضافہ کردیا

نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور اضافی بوجھ ڈال دیا، پیٹرول کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے مارجن میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا۔رپورٹ مزید پڑھیں