کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف  کی منظوری  دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی  (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ  کمی کی مزید پڑھیں

ایک روز کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 622 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روز کی تاریخی مندی کے بعد منگل کو مثبت رجحان رہا اور انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی  منگل کے روز بلندی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ انڈیکس میں 3882 پوائنٹس کی بڑی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی ممالک پر  نئے ٹیرف عائد کیے جانے کے مزید پڑھیں

7.41 روپے کا ریلیف عارضی، وزیر توانائی نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا اعتراف کرلیا

 حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اب تک کوئی کمی نہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ منفی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ شرح سود اور شرح تبادلہ میں اتار چڑھاؤ کے مزید پڑھیں

مہنگائی کی ماہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار سامنے آگئے

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے اعداد و شمار جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق فروری 2025 میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 1.52 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

مارچ میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد ریکارڈ کی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح میں کمی پر اظہار اطمینان  کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد نئے نرخ کیا ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی  کے اعلان کے بعد نیا ٹیرف کیا ہوگا؟ بجلی کے نئے نرخ کیا ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق لائف لائن صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف 4 روپے مزید پڑھیں

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔ مزید پڑھیں