گلوکار جواد احمد پر بجلی چوری اور مارپیٹ کا مقدمہ درج

لاہور:گلوکار جواد احمد اور چار نامعلوم ساتھیوں کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں بجلی چوری، مارپیٹ اور سرکاری ڈیوٹی میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر لیسکو کے ایس ڈی او محمد مزید پڑھیں

ارجن کپور فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر حادثے میں زخمی ہو گئے

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور فلم پروڈیوسر جیکی بھگنانی اپنی آنے والی فلم ’میرے شوہر کی بیوی‘ کی شوٹنگ کے دوران چھت گرنے کے حادثے میں زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ممبئی کے امپیریل پیلس، رائل پامس کے سیٹ پر مزید پڑھیں

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈز ملے، عاصم محمود نے دلچسپ واقعہ بتا دیا

پاکستان شوبز کے اداکار عاصم محمود نے اپنے کالج کے دنوں کا دلچسپ واقعہ بتا دیا۔ مشہور اداکار عاصم محمود، جنہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، حال ہی میں ایک مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین ذاکر خان کو پاگل کہہ دیا

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے بارے میں ایک تبصرہ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ہانیہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ذاکر خان کے شو کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا، مزید پڑھیں

بھارت کی باکس آفس پر ناکام ہونے والی فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شامل

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم ’کنگووا‘ آسکر 2025 کے اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم ’کانگووا‘ ایسی فلم ہے جس کو 2024 میں ریلیز کے بعد باکس آفس مزید پڑھیں