اگر سب شادیاں پسند کی ہوں تو دنیا سے محبت ختم ہوجائے، ماریہ واسطی

معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ اگر سب شادیاں پسند کی ہونا شروع ہوجائیں تو دنیا سے محبت ہی ختم ہوجائے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کا فیصلہ انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، اگر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ کی گاڑی حادثے کا شکار، 2 افراد ہلاک

بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’سودیس‘ میں کام کرنے والی اداکارہ گائتری جوشی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گائتری جوشی اور ان مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری شادی کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد پہلا بیان جاری کرتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ماہرہ خان 2 اکتوبر کو مزید پڑھیں

آن لائن سٹے بازی کیس :رنبیر کپور کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں پوچھ گچھ کے لیے 6 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتارکرلیاگیا

ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والے ان کے سابق بزنس پارٹنر کو گرفتار کرلیا ہے۔ سنجے ساہا نامی شخص پر الزام ہے کہ انہوں نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی مزید پڑھیں

میں شروع سے ہی بولڈ تھی، اب بھی عمران ہاشمی سے رابطہ ہے، حمائمہ ملک نے سب بتادیا

اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کیساتھ فلم نٹورلال میں کام کرکے بہت مزہ آیا تھا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی بولڈ رہی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے چاہت فتح علی خان کا ترانہ سن کر علی ظفر بھی خاموش نہ رہ سکے

بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے بنائے گئے ترانے پر خاموش نہ رہ سکے اور کہا کہ ’ انہوں نے میرے مصروف شیڈول مزید پڑھیں

لاہور میں نا معلوم افراد کی سٹیج اداکارہ کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ

پنجاب کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سٹیج اداکارہ نے پولیس کو ون فائیو پر اپنے گھر پر ہونے والی مزید پڑھیں

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کی آج دوسری برسی

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 2 سال بیت گئے۔وہ 19 اپریل 1955ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، اُنہوں نے اسٹیج ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز ’عمر ظریف‘ کے مزید پڑھیں