معصوم بچے مر رہے ہیں اور عالمی رہنما سو رہے ہیں’، پاکستانی اداکارہ عالمی برادری کی سنگ دلی پر بھڑک اٹھیں

معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے عالمی رہنماوں کی سنگ دلانہ روش پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں مذہب کی رعایت کئے بنا سب کو قتل کیا جا رہا ہے، وہاں معصوم بچے مر رہے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

سونم کپور نے ان کا مذاق اڑانے والی خاتون کو قانونی نوٹس بھیج دیا

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے مذاق اڑانے والی خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے ایک ویڈیو میں ان کی بات کا مذاق اڑانے والی یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیجا ہے مزید پڑھیں

بگ باس کی تاریخ میں پہلی بار گھر کے اندر موبائل فونز رکھنے کی اجازت

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن کل یعنی 15 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا پر مسلسل تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ شو کے حوالے سے مکمل معلومات تو شیئر نہیں کی گئیں مزید پڑھیں

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ بیگم سلمیٰ مراد انتقال کر گئیں۔ وحید مراد کے صاحبزادے عادل مراد کے مطابق ان کی والدہ سلمی مراد جمعے کی دوپہرکراچی میں انتقال کرگئیں اور ان کی نمازجنازہ ڈیفنس مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے رامائن میں رام کے کردار کیلئے گوشت اور شراب چھوڑ دی

بالی ووڈ سپر سٹار رنبیر کپور اپنے اگلے فلمی پروجیکٹ رامائن میں نظر آئیں گے جسے نتیش تیواری ڈائریکشن دے رہے ہیں۔ فلم میں رنبیر ہندو دیوتا رام، یش راون اور سائی پلوی سیتا کا کردار ادا کریں گی اور مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر نے خواتین کے پورا لباس نہ پہننے کو بھی مرد کو ہراساں کرنے کے مترادف قرار دیدیا

معروف لکھاری و ڈراما ساز خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ خواتین کا بولڈ لباس پہننا اور ان کی جانب سے پورے کپڑے نہ پہننا مرد کو ہراساں کرنا ہے اور ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ مرد ہی مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان کی 75ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار وموسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی 75ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔فن موسیقی کی یہ عظیم ہستی 13اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئی۔ عالمی سطح پر جتنی شہرت انہیں ملی وہ شاید کسی مزید پڑھیں

بالی وڈ سٹار عامر خان نے ’’ستارے زمین پر‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

بالی وڈ کے سپر سٹار عامر خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا، فلم کا نام ’ستارے زمین پر‘ ہوگا۔عامر خان کا کہنا ہے کہ’’ستارے زمین پر ‘‘2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘تارے زمین پر ‘ کی تھیم مزید پڑھیں