ایک روز کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 622 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روز کی تاریخی مندی کے بعد منگل کو مثبت رجحان رہا اور انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی  منگل کے روز بلندی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید پڑھیں

غزہ میں گندم کا ایک دانہ بھی داخل نہیں ہو گا؛ اسرائیل ڈھٹائی پر اتر آیا

اسرائیل وحشیانہ بمباری سے کسی نہ کسی طرح بچ جانے والے مجبور اور بے کس فلسطینیوں کو بھوکا مارنے پر تُل گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزید پڑھیں

حج آپریشن 2025 کا آغاز، پہلی پرواز نجی ایئرلائن آپریٹ کرے گی

کراچی: حج آپریشن 2025 کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور 29 اپریل کو جناح ٹرمینل ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز نجی ملکی ائیرلائن آپریٹ کرے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر حج گلزار سومرو نے بتایا کہ حج 2025کے سلسلے میں مزید پڑھیں

بورڈ کو 16 سال بعد انٹرنیشنل میچ کیلئے اسٹیڈیم بحال کرنے کا ہوش آگیا

فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی کا امکان پیدا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 2008 میں آخری بار انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کرنیوالے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کو ایک مرتبہ پھر وینیو بنانے پر غور شروع کردیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں بچے ذبح کر رہا ہے اور اس گھناؤنے جرم پر دنیا خاموش ہے؛ بھارتی اداکارہ

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں بچوں کی ہلاکتوں اور جنگی جرائم پر دنیا کی بے حسی پر پھٹ پڑیں۔ مسلم سیاسی رہنما سے شادی کرنے والی بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

صوابی: نہر میں رکشہ گرنے سے ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

پشاور: صوابی کے علاقے گوہاٹی نہر میں رکشہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا۔  ریسکیو حکام کے مطابق آخری ڈوبنے والے بچے کی لاش نکالنے کے بعد سرچ آپریشن مکمل مزید پڑھیں

اگر 12 اپریل کو انتشار پھیلایا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے، صدر ڈمپرز ایسوسی ایشن کراچی

آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کراچی کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر 10 یا 12 اپریل کو انتشار پھیلایا گیا تو مزاحمت کریں گے۔ کراچی پریس کلب میں عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، عمران خان کی بہنیں، عالیہ حمزہ، حامد رضا گرفتار

راولپنڈی: عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا، پولیس نے عمران خان کی تینوں بہنوں، عالیہ حمزہ، ایم این اے شفقت اعوان سمیت متعدد مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کے80 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

پاکستان ریلوے کے ذیلی ادارے شعبہ پراکس سے 80 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے والے ملازمین میں  ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل، سپروائزر بکنگ آفس، بکنگ کلرک اور نائب قاصد ہیں۔ ان کے مزید پڑھیں