اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ گائنی وارڈ کی ایم سی ایچ وارڈ کے تیسرے فلور پر لگی، آگ لگنے کے وقت نرسری میں 15 بچے تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بچا سکی۔ہسپتال دستاویز کے مطابق جاں مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

یوم ولادت رسولﷺ کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31، جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع پر فوجی جوانوں کی جانب سے نعرہ تکبیر بھی مزید پڑھیں

مریم نواز کی سیکرٹری سنکیانگ پارٹی چن شیاوجیانگ سے ملاقات، زرعی پیداوار بڑھانے پر اتفاق

ملاقات میں سنکیانگ یغور کے کمیونسٹ پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری ہی ژونگ یو، ہیڈ آف پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ وانگ جین زن، ایگزیکٹو وائس گورنر زانگ ینگ چن اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل لی کی یونگ بھی شریک ہوئے۔ چن شیاوجیانگ نے مزید پڑھیں

ڈیزل کی قیمت میں بار بار اضافہ فوری بند کیا جائے، گڈز ٹرانسپورٹرز

ایسوسی ایشن کے صدر محمد اویس چوہدری نے کہا کہ ڈیزل مہنگا ہونے کا براہِ راست بوجھ ٹرانسپورٹرز اور عوام پر پڑتا ہے، جبکہ اس کے اثرات فریٹ ریٹس، صنعت اور تجارت پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

حکومت پاک ایران گیس پائپ لائن پر ٹرمپ سے ہم پر عائد پابندی ہٹانے کا کہے: راجہ ناصر عباس

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہےکہ پاک ایران پائپ لائن کیلئے حکومت ڈونلڈ ٹرمپ سےکہے ہم پر پابندی نہ لگاؤ۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کا 35 فی صد نیا مواد اے آئی سے تحریر کیے جانے کا انکشاف

پیُو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجز میں اے آئی کی ’نمایاں‘ شمولیت کے آثار پائے گئے ہیں۔تحقیق ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ماہرین اور انٹرنیٹ صارفین کے درمیان ڈیڈ مزید پڑھیں

اگر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری

فاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے اگر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو یہ ضرور بننے چاہئیں۔سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری مزید پڑھیں

عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے ہونے والی ملاقات کے بعد شیرافضل مروت کی جانب سے کی گئی باتوں کی تردیدی کردی۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں رکن قومی اسمبلی شیر مزید پڑھیں

’تجارت کے معاملے پر امریکا سے حالت جنگ میں ہیں‘، کینیڈین وزیر اعظم کا امریکا پر جوابی تجارتی ٹیرف کا اعلان

کینیڈا نے امریکا پر جوابی تجارتی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر اشیا پر تجارتی ٹیرف نافذ کیاجائےگا۔مارک کارنی نےکہا کہ کینیڈین ورکز، فارمرز ، فیملیز اور مزید پڑھیں

حکومت نے عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم کیخلاف نظرثانی اپیل میں فیصلے کو قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیدیا

وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کرتے ہوئے اسے قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیا ہے۔ حکومت مزید پڑھیں