وزیراعظم کے ایکشن پر ایف بی آر افسروں اور اہلکاروں میں بے چینی،فہرست کا پوچھتے رہے

وزیر اعظم کے ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی پھیل گئی اور تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی،کئی اسلام آباد میں فون کر کے دوستوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کا ہتھیار بنے: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوچ سیاسی نہیں، پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ،کم آمدنی والے ممالک کی حالت خراب ہورہی ہے : ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

بہن کو شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ دینے کی تیاری پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا

بہن کی شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ دینے کی تیاری پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں 35 سالہ چندر پرکاش مزید پڑھیں

ہوٹل کے دروازے پر اسرائیل کے خلاف احتجاج، بائیڈن کو پچھلے دروازے سے اندر جانا پڑا

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل روایتی طور پر وائٹ ہاس کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں ہوٹل واشنگٹن ہلٹن میں عشائیہ رکھا گیا، اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والی تنظیم کی انتظامیہ نے پہلے سے ترتیب دیے گئے منصوبے مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی اگلی قسط جتنی رقم موبائل فونز کی درآمد پر اڑا دیے

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔یادرہے مزید پڑھیں

کئی فلموں کیلئے مسترد کیے جانے پر بالآخر پریانکا چوپڑا نے بھی خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں پیش آنیوالی مشکلات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں کئی مرتبہ مختلف وجوہات کی وجہ سے فلموں میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں بات کرتے مزید پڑھیں

اگرٹیم فائٹ کرکے ہارے گی تو ذمے داری لوں گا، اگر فلیٹ ہار گئے تو۔۔۔محسن نقوی نے کھل کر بول پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ میری ٹیم سے وہی خواہش ہے جو فینز کی ہے،اگر فائٹ کرکے ہاریں گے تو ذمے داری لوں گا، اگر فلیٹ ہار گئے تو پھر دیکھیں گے۔چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

لیگی رہنما ور سابق ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کے والد انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے والد میاں افضل حسین مزید پڑھیں