ایران کا اسرائیل پر پانچواں میزائل حملہ، 63 افراد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے شدت اختیار کرلی ہے، ایران نے ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ تازہ حملے میں درجنوں میزائل داغے گئے جبکہ دھماکوں کی آوازیں تل ابیب اور مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

بھارتی جارحیت پر پاکستان کا مؤقف دنیا کے سامنے رکھنے کے لیے مختلف ممالک کے دورے پر گئے پاکستانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کشیدگی عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

قدرت کا نظام، درجنوں نایاب مادہ کچھوے اپنی نسل بڑھانے کیلیے ساحل پر جمع

افزائش کا موسم آتے ہی درجنوں مادہ کچھوے تولید اور انڈے دینے کے لیے دنیا کے مختلف ساحلوں پر جمع ہوگئے ہیں، یہ مسحور کن منظر محبت کرنے والوں کیلیے انتہائی مسحور کن ہوتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڑی باڈا مزید پڑھیں

اداکارہ صحیفہ نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کردیں؛ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، مداح ناراض

اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار نے انسٹاگرام پر جم سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ صحیفہ جبار نے شوبز کی دنیا میں ماڈلنگ سے قدم رکھا اور بعد ازاں اداکاری کے میدان میں بھی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے نواحی گاوں وائیں والا میں تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پاس کھڑے 11 لوگ جھلس گئے۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے کہا کہ واقعہ تھانہ علی پورچٹھہ  کی حدو میں پیش آیا،  آگ مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جاری کی گئی نئی رینکنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ نہ بنا سکا۔ جاری کی گئی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں