دبئی کا وہ ریسٹورینٹ جہاں رمضان میں روزانہ 35 ہزار پکوڑے فروخت ہوتے ہیں

رمضان المبارک کی بابرکت سعادتوں سے جہاں روحانی فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں ہر ملک اور علاقے میں اپنی اپنی روایات اور تہذیب کے مطابق پکوان بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ بالخصوص جنوبی ایشیائی ممالک میں پکوڑوں کے بغیر افطاری مزید پڑھیں

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے سے نیچے آگئے

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ کم ہوگئے، اوپن مارکیٹ میں صرف ایک پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد بڑھنے، گذشتہ 8ماہ میں 24ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہونے، زرمبادلہ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں تلخ کلامی پر زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی مندوب کا دعویٰ

ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف کے مطابق، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے گزشتہ ماہ اوول آفس کی میٹنگ کے دوران ایک کشیدہ عوامی بحث کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو معافی کا خط جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں آوارہ کتوں کو جان سے مارنے کیخلاف احتجاج کی تیاریاں

پنجاب میں آوارہ کتوں کو جان سے مارنے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کو جان سے مارنے پر جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیوں اور کارکنوں نے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز کو ہمیشہ کے لیے خیر اباد کہہ دیا، اسکی بدترین کرپشن کی کہانیاں عام تھیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہنا تھا، اس کی بد ترین کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام تھیں۔ اسلام آباد میں رمضان 2025 مانیٹرنگ نظام کے جائزہ اجلاس مزید پڑھیں

کچھ کو شیڈول نے جتوایا، جنید خان کا بھارت کو ملنے والے ’ایڈوانٹج‘ پر طنز

لاہور: چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کو ایک ہی وینیو دبئی میں تمام میچز کھیلنے پر دنیا بھر کی تنقید کا سامنا ہے۔ سابق پاکستانی پیسر جنید خان نے کہا ہے کہ کچھ فتوحات شیڈول کی وجہ سے ہیں۔ جنید خان مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی، جیت کے بعد ویرات کوہلی کا دوڑ کر انوشکا کے پاس جانا مداحوں کو بھا گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ پر چار وکٹوں سے شاندار فتح کے بعد، ویرات کوہلی نے اپنی بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ایک پیار بھرا لمحہ شیئر کیا۔ جیسے ہی رویندر جڈیجا نے فتحیاب رنز مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا حکومت کا یوٹرن ، گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختون خوا حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل رات طلب کرلیا گیا، کابینہ کا 27واں اجلاس کل رات 09 بجے کیبنٹ روم سول مزید پڑھیں