نیلم منیر کے چہرے پر غیر معمولی سوجن، اداکارہ نے سرجری کروالی؟

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام عائد کردیا۔  اپنے نئے ڈرامہ سیریل مہشر کی وجہ سے ان دنوں خبروں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ نیلم منیر کے نئے روپ نے ناظرین کی توجہ اپنی مزید پڑھیں

’’چاند 2 دن کا ہے، علما نے ایک روزہ چھپایا‘‘شہری کے بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ

ڈی آئی خان: رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ میں بیان دینے پر شہری کے  خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  بنوں میں روزے کا اعلان نہ کرنے  کو بنیاد بنا کر شہری نے علما مزید پڑھیں

فروری میں مہنگائی بڑھنے کی رفتار حکومتی تخمینوں سے بھی نیچے آگئی

اسلام آباد: فروری میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار حکومتی تخمینوں سے بھی نیچے آگئی، سالانہ بنیاد پر فروری میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار 1.52 فیصد ریکارڈ کی گئی، حکومت نے مہنگائی 2 سے 3 فیصد رہنے کی پیشگوئی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے پر وفاق سے رپورٹ طلب

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے پر وفاق سے رپورٹ طلب کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس وقار احمد اور مزید پڑھیں

ریاست کے لئے سیاست قربان کر دی، وزیر اعظم کل حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست قربان کر دی، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملکی مفاد میں فیصلے کئے گئے، کل وزیراعظم تمام حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی مانگ میں نمایاں اضافہ

لاہور: رمضان المبارک کا مقدس مہینہ عبادات میں اضافے کا باعث بنتا ہے، اسی مناسبت سے ملک بھر میں تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ دکانداروں کے مطابق اس بابرکت مہینے میں ان مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات کامیاب، پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد: حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ  سیکرٹری پیٹرولیم سے  مذاکرات ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: برفانی تودے میں دب جانے والے درجنوں افراد معجزاتی طور پر زندہ پائے گئے

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہمالیہ میں برفانی تودہ گرنے کے بعد درجنوں تعمیراتی کارکنوں کو دھاتی کنٹینرز سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ہندوستانی میڈیا نے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ وہ بچ گئے – کچھ تقریباً دو مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی بندش

کراچی:دنیا نے گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں انٹرنیٹ کی بندش کا مشاہدہ کیا، کیونکہ حکومتوں نے مظاہروں، اختلاف رائے کو دبانے، اور کنٹرول کو سخت کرنے کے لیے ڈیجیٹل بلیک آؤٹ پر تیزی سے جھکایا۔ Access Now کی ایک نئی مزید پڑھیں