کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد،  ماں جان کی بازی ہار گئی

حیدر آباد: بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق  حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے جھگڑے کے مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والی پروازوں کا غیرمعمولی رش

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا غیر معمولی رش ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) شعبہ ٹرانسپورٹ نے 10 سے زائد پروازوں کی روانگی ایک ہی وقت پر رکھ مزید پڑھیں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما شیرافضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید مزید پڑھیں

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 2 کروڑ 44 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی: اے این ایف نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں میں 2 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی خرید و فروخت اور اسمگلنگ مزید پڑھیں