پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جاری ہے، تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دو مطالبات پیش کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا، مزید پڑھیں

جاپانی adult فلم اسٹار پاکستان میں کیا کررہی ہیں؟ عبایا میں تصاویر وائرل

فحش فلموں کی غیر ملکی اداکارہ کائے اساکرا کو لاہور کی کشش پاکستان کھینچ لائی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لاہور کی سیر کے دوران تصاویر شیئر کی ہیں۔ کائے اساکرا کو بالغوں کی فلم انڈسٹری میں ’رائے لِل مزید پڑھیں

نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی، اہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشاف

نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی اوراہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بدھ کی شب نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی اوراہلکاروں پرمزید 2 حملوں کے متاثرین سامنے آگئے،متاثرین نے مقدمے کے اندراج کے لیے سولجر بازار مزید پڑھیں

بھارت کو ورلڈ کپ جیتوانے والے روہت شرما ٹیم سے باہر؛ اگلے ٹیسٹ میں کپتان کون ہوگا؟

بھارتی ٹیم میں کپتان اور کوچ کے درمیان اختلافات اور تکرار کی افواہوں کے بعد بالآخر سڈنی ٹیسٹ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی۔ بھارتی کے مطابق ٹیم کے کوچ گوتم گھمبیر نے مسلسل بری کارکردگی کے باعث کپتان مزید پڑھیں

کچے کے علاقے میں نئے سال کی  پہلی بڑی کارروائی، خطرناک ڈاکو مارا گیا

لاہور: پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کرروائی کی، جس میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ماچھکہ رحیم یار خان پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو  مارا مزید پڑھیں

سال نو کا جشن منانے پر بھارتی کرکٹرز تنقید کی زد میں

آسٹریلیا میں پے در پے شکستوں اور ناقص کارکردگی کے باوجود بھارتی ٹیم کے کھلاڑی سال نو کا جشن منانے سڈنی پہنچ گئے۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے 5ویں اور آخری ٹیسٹ کیلئے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں موجود مزید پڑھیں

سالِ نو کا خوشگوار آغاز؛ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا

پاکستان آج یکم جنوری 2025 سے آٹھویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں نبھائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان رواں برس جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت مزید پڑھیں

سندھ نے وفاقی اداروں سے واٹر چارجز کی مد میں 20 ارب کے واجبات مانگ لیے

کراچی: سندھ نے وفاقی حکومت کے اداروں سے پانی کے چارجز کی مد میں 20 ارب روپے کے واجبات مانگ لیے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صوبے کے وفاقی اداروں پر 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی مزید پڑھیں