بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،نئے سپیل کی پیش گوئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 10 روز بعد موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، اکثر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے تاہم محکمہ موسمیات نے نئے سپیل کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے اچھی خبریں آئیں گی‘ امریکا میں پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا سے متعلق پریس مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے بڑا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لئے بڑا اعلان کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لئے ”گورنر سندھ روزگار مزید پڑھیں

غزہ کیلئے 400 ٹن پاکستانی امداد کی 8 ویں قسط روانہ، امداد میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل

پاکستان کی جانب سے غزہ کے لئے مزید امداد روانہ کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی جانب سے غزہ کے لئے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی گئی۔ امداد میں موسم سرما میں خیمے، ترپال، مزید پڑھیں

امریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ: 2 افراد ہلاک، 6 زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک ڈانس پارٹی پر فائرنگ میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میمفس میں جس تقریب پر فائرنگ کی گئی وہاں 300 کے قریب افراد موجود مزید پڑھیں

احسان اللّٰہ کی انجری پر آزاد میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی انجری پر انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپور ٹ کے مطابق محسن نقوی نے کہا ہے کہ احسان اللّٰہ کی انجری ہینڈل کرنے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، سفارت خانے کی درخواست پر مقدمہ درج

تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواءکرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد مزید پڑھیں