پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ اسد امانت علی خان کی آج 69 ویں سالگرہ

سریلے گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ اسد امانت علی خان کے مداح آج ان کی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔کلاسیکی موسیقی کی جان گلوکار اسد امانت علی خان 25 ستمبر 1955ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی علی امین گنڈاپور پر تنقید کا جواب آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے متعلق بیان پرجواب آگیا۔مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کہتے ہیں پنجاب میں جلسہ جلوس اگر دہشتگردی ہے تو یہ دہشتگردی ہم کرتے رہیں گے، دہشتگردی جلسہ کرنا مزید پڑھیں

دھواں دھار تقریر پر مشیر خزانہ خیبرپختونخواکا وزیراعلیٰ پنجاب کو مناظرے کا چیلنج

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختوخوا حکومت تاریخ کے بلند ترین خزانے پر بیٹھی ہے، خیبر پختونخوا کی اچھی کارکردگی دیکھ کر مریم نواز نے مزید پڑھیں

بلی، کتا یا طوطا: ستارے کی مناسبت سے کونسا پالتو جانور رکھنا چاہیے؟

دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ستاروں سے ہفتے یا دن بھر کے کام کاج کے حوالے سے جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔جیسے ہم اپنے روزگار، شادی اور کاروبار کے بارے میں ستاروں کو پڑھنا پسند کرتے ہیں مزید پڑھیں

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جائے گا: حکومت کی وضاحت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ان کے ممکنہ فوجی مقدمے کے خلاف درخواست کو نمٹا دیا کیونکہ حکومت نے وضاحت دی ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کا کورٹ مارشل نہیں ہوگا اور ایسا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کا معاملہ ،الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بے نتیجہ ختم

تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے معاملے پر کل ایک اور اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاہے،قانونی ٹیم نے فیصلے مزید پڑھیں

لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ساتھی اہلکار گرفتار، اہم انکشافات

لاہور میں لیڈی کانسٹیبل قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ،پولیس نے ملزم کانسٹیبل فاروق کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں سٹاف کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازم قرار دیدی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں میں ریفارمز کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کی جیلوں میں تعینات سٹاف کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازم قرار دے دی۔ جیلوں میں تعینات تمام عملہ دن کے مزید پڑھیں