یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لئے آئینی عدالت بنارہے ہیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا صرف اور صرف مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف نے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دیدی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور کو درخواست جمع کروائی۔درخواست مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں 3 ملازمین معطل

پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں 3 ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی نے پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ان 3 ملازمین کی مشکوک سرگرمیوں پر انتظامیہ مزید پڑھیں

نبی پاک ﷺنے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نبی پاک ﷺ نے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی۔لاہور میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے پیارے نبی خاتم مزید پڑھیں

پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ، وجہ بھی سامنے آگئی

چین میں گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری کے نتیجے میں پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمت 3 لاکھ روپے تک مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی مزید پڑھیں

بھارت ،تیز آواز میں ڈی جے میوزک کی وجہ سے شہری مبینہ طورپر برین ہیمریج کا شکار ہوگیا

اترپردیش میں سرگوجا ڈویژن کے بلرام پور ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک 40 سالہ شخص کو برین ہیمریج ہوا جس کے بارے میں ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ یہ ڈی جے میوزک کی تیز آواز کی وجہ سے ہوا مزید پڑھیں

اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز میں پی آئی اے کا عملہ سامان رکھنا ہی بھول گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز پر مسافروں کو سامان کے بغیر ہی گلگت پہنچا دیا۔پی آئی اے کی غفلت کے باعث پیش آنے والے اس واقعے میں نہ صرف مقامی مسافر مزید پڑھیں

تیل وگیس کی پیداواری کمپنیاں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان میں کام کرنے والی تیل وگیس کی پیداواری کمپنیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیل وگیس کی پیداواری کمپنیاں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں۔ جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں