سرگودھا : نایاب پرندوں کا شکار کرنے والے 2 شکاری گرفتار

سرگودھا میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے نایاب نسل کے پرندوں کا شکار کرنے والے 2 شکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف کے مطابق تحصیل سلانوالی اور چھوٹا ساہیوال سے غیر قانونی طور پر پرندوں کا شکار مزید پڑھیں

لاہور: 91 مرتبہ چالان کی زد میں آنیوالی گاڑی پکڑ ی گئی، 40 ہزار کا جرمانہ عائد

لاہور ٹریفک پولیس نے 77 مرتبہ سگنل توڑنے اور 91 بار چالان والی گاڑی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پکڑ لیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق پولیس نے 91 ای چالان والی گاڑی کو ڈیفنس فیز 4 سے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی

بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے 11 ستمبر بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی مزید پڑھیں

پاراچنار: مسافر نے 20 روپے کیلئے ڈرائیور کا کان چبا ڈالا

خیبرپختونخوا کے علاقے پاراچنار میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں محض 20 روپے پر ہونے والے تنازع میں مسافر نے وین ڈرائیور کا کان کاٹ ڈالا۔انگریزی اخباردی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعے کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان کے ہمسایہ ممالک کی زمین بھی زلزلے سے لرز اٹھی

پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئے گئے ،اس کے علاوہ اترپردیش، ہریانہ،بھارتی پنجاب، مقبوضہ کشمیر اور راجستھان مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل اور ڈرپوک ہیں ان کو پارٹی میں نہیں ہونا چاہئے،عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ 6پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دے رکھی تھی، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق بھی مذاکرات کے دروازے بند کررہا ہوں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مزید پڑھیں

ججوں کی بھرتی کیلئے سخت طریقہ کار اپنانا ہوگا، فاروق ایچ نائیک

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ میرٹ کی بنیاد پر ججوں کی بھرتی کیلئے سخت طریقہ کار اپنانا ہوگا، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان عدالتی اختیار نہیں رکھتا، پارلیمانی کمیٹی کے ارکان سمجھتے ہیں یہ مزید پڑھیں