کنگنا رناو ت نے قتل کی دھمکیوں کے پیش نظر پولیس سے مدد مانگ لی

بھارتی جنتا پارٹی کی ایم پی اورمشہور اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کی آنے والی فلم ایمرجنسی کی ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔اداکارہ کی فلم کا ٹریلر 14 اگست کو ریلیزکیا گیا تھا،جس کے مزید پڑھیں

چینی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

صدر مملکت آصف زرداری نے چینی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزلبریشن آرمی کی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا مزید پڑھیں

سیکرٹری پانی وبجلی کا سینیٹ کمیٹی کو آئی پی پیز معاہدے فراہمی سے انکار

سیکرٹری پانی وبجلی نے سینیٹ کمیٹی میں آئی پی پیز معاہدوں کو پیش کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولیوشن کا سینیٹر زرقا تیمور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگرد حملوں میں شہید فوجی جوان سپردخاک

بلوچستان میں دہشتگرد حملوں میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کو سپردخاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق 29سالہ کیپٹن محمد علی قریشی شہید کو لاہورمیں سپردخاک کیاگیا، کیپٹن محمد علی قریشی کی مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے شوہر کو گلے لگائے تصویر جاری کردی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلے لگائے تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی۔ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ـسالگرہ مبارک میری جان۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بھی آپریشن کے لیے 20 ارب روپے مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں، تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

پی سی بی کا دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباکیلئے سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلبا کیلئے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کردیا۔راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ30 اگست سے3 ستمبر تک کھیلا جائے گا،پی سی بی نے کہاکہ سٹیڈیم میں داخلے کیلئے طلبہ کو مزید پڑھیں

پی ٹی اے میں رجسٹرڈ وی پی اینز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزارت آئی ٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی میں رجسٹرڈ وی پی اینز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہیں۔دستاویزکے مطابق ملک میں 1422کمپنیوں کے ساڑھے 20ہزار وی پی این رجسٹرڈ ہیں، ملک میں1286وی پی اینز،136فتی لائسنسز اور مزید پڑھیں