لاہور ہائی کورٹ:انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار،جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناکر درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت ، سعودی وزارت داخلہ

سعودی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ وطن سے غداری، القاعدہ سے وابستگی، دہشت گردی اور مجرمانہ سرگرمی پر شہری کو سزائے موت دے دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’مذکورہ الزامات کی بنا پر سعودی مزید پڑھیں

ایف بی آر کے افسروں نے 21کروڑ 20لاکھ روپے کی خطیر رقم گاڑیوں کے پٹرول اور مرمت پر اڑا ڈالی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے افسروں نے 21کروڑ 20لاکھ روپے کی خطیر رقم بغیر اجازت گاڑیوں کے پٹرول اور مرمت پر اڑا ڈالی۔ نیوز ویب سائٹ‘ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان جاسوسی کے لیے اسرائیلی کمپنیوں سے سافٹ ویئرز اور سسٹمز حاصل کر رہا ہے ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستانیوں کی آن لائن سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے اقدامات تیز تر کر دیئے گئے ہیں اور ایک انٹرنیٹ فائر وال نصب کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے انٹرنیٹ پر ہر طرح کی سرگرمی مزید پڑھیں

معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے ہنی ٹریپ کا شکار خلیل الرحمان پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے حال ہی میں مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کا شکار ہونے والے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ژالے سرحدی ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مزید پڑھیں

بھولی بھالی شکلیں عوام کو گمراہ نہیں کرسکتیں،بجلی کا ریٹ نواز دور میں بڑھا،حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھولی بھالی شکلیں عوام کو گمراہ نہیں کرسکتیں،بجلی کا ریٹ نواز شریف کے دور میں بڑھا۔صدر ن لیگ نواز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے ہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں کی تردید کردی

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نےہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں آئمہ بیگ کاکہنا ہے کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں بلکہ پانی کی مناسب مقدار نہ مزید پڑھیں

راولپنڈی: ریسکیو رضاکاروں نے طالبہ کی خودکشی کی کوشش ناکام بنادی

سیٹلائٹ ٹاؤن کے کالج میں ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے طالبہ کی خودکشی کی کوشش ناکام بنادی۔سیٹلائٹ ٹاؤن بی بلاک وویمن کالج کی سکینڈ ائیر کی طالبہ کی خودکشی کیلیے چھت پر پہنچی اور چھلانگ لگانے کی کوشش کی کررہی مزید پڑھیں