اداکارہ عروبہ مرزا نے اپنے منگیتر حارث سلیمان سے علیحدگی

پاکستانی اداکارہ عروبہ مرزا نے اپنےمنگیتر حارث سلیمان سے راہیں جدا کرلیں۔اداکارہ عروبہ مرزا 2022 نے میں حارث سلیمان سے دھوم دھام سے منگنی کی تھی جس کی تصاویر بھی اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مزید پڑھیں

جرمن سیاح پر ڈاکووں کا تشدد، موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار

لاہور جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آنے والے سیاح کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق جرمن سیاح کو ڈاکووں نے ایئرپورٹ کے قریب لوٹا، 27سال کا برگ فلورائن جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران بارشوں سے کتنا جانی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نےحالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست تک 96 افراد مزید پڑھیں

لاہور پولیس پر پراپرٹی ڈیلر کو اغوا ءکرکے 25 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام

پولیس نے پراپرٹی ڈیلرکو اغواء کرکے 25 لاکھ روپے وصول کرنے کے الزام میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹرسمیت 5 اہلکاروں کیخلاف ڈکیتی اوراختیارات سےتجاوز کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈیلرواجد علی کو حبس بےجا میں رکھ کرپیسے وصول مزید پڑھیں

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس آئندہ ہفتے فائنل کیے جانے کا امکان

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس 2025-2024 آئندہ ہفتے فائنل کیے جانے کا امکان ہے، چئیرمین پی سی بی نے سیلیکشن کمیٹی اور کوچز سے مشاورت کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق چئیرمین کی ہدایت پر طریقے کار بھی فائنل کرلیا گیا،سابق کپتان مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں تفتیشی افسر کا بیان سامنے آگیا

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم کا بیان سامنے آگیا۔تفتیشی افسر نے کہا ہے کہ ریفرنس پر انکوائری کا اختیار 7 دسمبر 2022ء کو ملا اور تفتیش 28 اپریل 2023ء کو شروع مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے 10کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے 10بین الاقوامی کنسلٹنٹس/جے ویز/مشاورتی فرمز کو شارٹ لسٹ کر لیا۔ رپورٹ‘ کے مطابق 11کنسلنٹس، جے ویز یا مشاورتی فرمز کی طرف سے فائیو جی سپیکٹرم مزید پڑھیں