ایشوریا نے فوٹوگرافر کو طلاق کی افواہیں پر کیا جواب دیا ؟

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان ان دنوں علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں اور ایسے میں ایشوریا بیٹی ارادھیا کے ہمراہ تنہا نیویا رک میں چھٹیاں منانے کے بعد بھارت واپس آچکی ہیں۔بھارتی میڈیا پر مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی پر ان کو ملنے والے حق مہر کی تفصیلات

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی پر ان کو ملنے والے حق مہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔شادی سے متعلق خبریں سامنے آنے پر دانیہ شاہ اور ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے حال ہی میں باقاعدہ مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ ایرانی فوج سے لینے کا طریقہ زیر غور

اسرائیل کوپچھتانا پڑیگا، ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کا طریقہ زیر غور ہے: سربراہ ایرانی فوجخیال رہےکہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ 31 جولائی کو ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے، وہ ایرانی مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے چائینیز تائی پائی کو 3_1 سے ہرا دیا

کھیلوں کے میدان سے پاکستان جونیئر والی بال کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، پاکستان جونیئر والی بال ٹیم نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمئین شپ میں چائینز تائی پائی کو بھی شکست دے دی ۔ پاکستانی ٹیم ابھی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں10 اگست سے ہفتے کی چھٹی ختم کردی۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کے روز تعلیمی اداروں میں مختلف مضامین میں کمزور بچوں پر توجہ دی جائے مزید پڑھیں

لسبیلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے بڑی تعداد میں مویشی ہلاک

لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی جبکہ اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 77 بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی علاقے میں شدید گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ آسمانی مزید پڑھیں

پاکستان 40 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرے گا، کس ملک کو فروخت کی جائے گی ؟ جانیے

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے کابینہ کمیٹی کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی ہے، یہ چینی تاجکستان کو فروخت کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں اہم پیشرفت

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔5 رکنی لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس جمال مندوخیل کریں گے جبکہ دیگر اراکین میں جسٹس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ادویات سکینڈل میں مزید چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں

خیبر پختونخوا کی ادویات کے سکینڈل کی مزید چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ 800اشیاء میں سے صرف 26 ادویات اور طبی سامان کے موازنہ سے قومی خزانے کو چونکا دینے والے نقصانات کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت مزید پڑھیں