شہباز شریف اور مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عدلیہ مخالف مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔درخواستوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے فیصلے کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کیخلاف کتنے مقدمات درج ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی مزید پڑھیں

بالاکوٹ؛مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2سال قبل شدید بارشوں سےاسی نالے میں 12سے زاہد افراد بہہ گئے تھے،ناران میں پھنسے سیاح اپنا قیام ناران میں ہی رکھیں،انتظامیہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان آنکھوں کے مرض میں مبتلا، علاج کے لئے امریکا جائیں گے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کے لئے جلد امریکا روانہ ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کو ممبئی میں آنکھوں کے علاج میں پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اب اپنے علاج کےلئے امریکا جائیں مزید پڑھیں

نئے انتخابات کب متوقع ہیں؟ عمران خان نے اڈیالہ جیل سے پیغام بھجوا دیا

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان پھجر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہونے کا پیغام دیا ہے،بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے مزید پڑھیں

بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 18 بوگیوں پر مشتمل ممبئی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور وہ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ ؛رکن قومی اسمبلی بلال اعجاز کی21دن کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی بلال اعجاز کی 21دن کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی بلال اعجاز کی راہدری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس صاحبزادہ مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے کہا عالیہ بھٹ نے میرے لیے اونچی آواز میں بات کرنا چھوڑ دی

رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ نے شادی کے بعد انہیں پُرسکون رکھنے کے لیے اپنی اونچی آواز میں بات کرنے کے انداز کو بدلا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق رنبیر کپور نے نکھل کامتھ کے یوٹیوب پوڈ کاسٹ پیپل مزید پڑھیں