برٹش ہائی کمشنر کی مریم نواز سے ملاقات ، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیں

شوگر ملز مالکان کی چینی برآمد کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر کوششیں

شوگر ملز مالکان نے حکومت سے مزید 12 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کیلئے اجازت دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق چینی کے اضافی سٹاک سے درپیش مالی مسائل بےقابو ہو رہے ہیں، انڈسٹری مزید پڑھیں

یپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ شیخ نے کئی سال تک سکرین سے دور رہنے کی وجہ بتا دی

آمنہ شیخ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے بتایا کہ میں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے فوراََ بعد مزید پڑھیں

ملک بھر میں مون سون کا زور دار سپیل، شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ

ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں بادل برس پڑے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں جیل روڈ، کینال روڈ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، لکشمی مزید پڑھیں

ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ،پاکستان نے پہلے میچ میں کوریا کو ہرادیا

بحرین میں ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرلیا۔پاکستان اور کوریا کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کے نوجوان پلیئرز نے مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 736 پوائنٹس کا مزید پڑھیں