چھوٹے دکانداروں کیلئے ماہانہ ٹیکس سکیم کا ایس آر او جاری

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کاکہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے دکانداروں سے ماہانہ 100سے 20ہزار روپے تک ٹیکس وصول کیا جائے گا، ٹیکس کا تعین علاقہ، دکان کے سائز کے تحت کیا جائےگا، ماہانہ ٹیکس سکیم کے مزید پڑھیں

رجسٹرار آفس کا انکوائریز کی تفصیلات پر اعتراض ختم بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی،رجسٹرا مزید پڑھیں

فواد خان کی وانی کپور کے ساتھ بولی ووڈ میں واپسی

پاکستان مشہور و معروف اداکار فواد خان اداکارہ وانی کپور کے ہمراہ بولی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے فلم فیئر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

دبئی میں گرفتاری کی خبروں کے بعد راحت فتح علی خان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے دبئی ایئرپورٹ پراپنی گرفتاری کی خبر کی تردید کردی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں اس وقت دبئی میں گانے ریکارڈ کر ارہا ہوں،ایسا کچھ نہیں ہے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کاپنجاب میں الیکشن ٹریبونلز فعال بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز فعال بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے 4جولائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی،سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

عزم استحکام ایک ملٹری آپریشن نہیں ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے کہ عزم استحکام ایک ملٹری آپریشن نہیں ہےاور ایسا بھی نہیں ہے جیسا اس کو پیش کیا جارہا ہے،دہشتگردی کیخلاف جنگ ہماری بقا کا مسئلہ ہے،عزم استحکام مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس کے ملزم کی ضمانت مسترد

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں ملزم سہیل انجم بھٹی کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے کی۔چودھری عدنان مزید پڑھیں

اگر بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیل لیں گے، حسن علی کا بیان

قومی کرکٹر حسن علی نے 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے پر کہا ہےکہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن چیمپئنز ٹرافی پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنمارؤف حسن کی گرفتاری پروزارت داخلہ نے بھی بیان جاری کردیا

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پر وزارت داخلہ کی جانب سے بیان بھی سامنےآیا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو گرفتار کیا،ابتدائی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز چکن کی قیمت میں مسلسل اضافے پر برہم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکن اور پولٹری مصنوعات کے نرخ میں مسلسل اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے چکن کی قیمت میں مصنوعی اضافے مزید پڑھیں