سٹاک ایکسچینج میں آج مندی کے بادل چھائے رہے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کے بادل چھائے رہے،ہنڈرڈانڈیکس 1578 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 539 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 445 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،80 کمپنیوں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 380غیرقانونی گیسٹ ہاؤسز کی موجودگی کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا۔نبیل گبول نے بتایا کہ اسلام آباد میں 380 غیر قانونی گیسٹ ہاؤسز ہیں، ان تمام گیسٹ ہاؤسز میں افغان باشندے ٹھہرے ہوئے ہیں، ہم ان باشندوں کی میزبانی کر رہے ہیں مزید پڑھیں

ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے,عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اور نکمی اپوزیشن ملی ہے،جو خود ہی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کراتے اور خود ہی اسمبلی کے گیٹ پر تماشہ لگاتے ہیں۔انہوں مزید پڑھیں

اگر باب وولمر زندہ ہوتے تو آج پاکستان کی کرکٹ بہت مختلف ہوتی ، یونس خان کا دعویٰ

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ باب وولمر اگر آج زندہ ہوتے تو آج پاکستان کی کرکٹ بہت مختلف ہوتی۔سابق کھلاڑی کا فٹنس سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ میرے مزید پڑھیں

ثانیہ زہرہ کیس کے نامزد ملزم مقتولہ کے شوہر علی رضا کوبالآخر گرفتار کر لیا گیا

ملتان پولیس نے ثانیہ زہرہ کی مبینہ خودکشی کے مقدمے میں نامزد ملزم مقتولہ کے شوہر علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ ثانیہ زہرہ مذہبی رہنماء اسد شاہ کی بیٹی تھی، جن کی طرف سے الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلباء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود احتجاج اور ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش میں حالات بدستور کشیدہ ہیں ، طلباء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود احتجاج اور ہڑتال ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں کیلئے متنازع کوٹہ مزید پڑھیں

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا کیس، شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی

انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے ٹی سی میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر مزید پڑھیں

بنوں واقعات،40 رکنی جرگے نے پر امن حل کیلیے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

بنوں واقعات پرجرگے نے مسئلے کےپرامن حل کیلئے 16نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا، جرگے نے اپیل کی ہے کہ عوام منتخب نمائندوں، انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر اعتماد رکھیں اور کسی ریاست دشمن کو ایسے حساس حالات سے فائدہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا

بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاکہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،گرفتاری سے ثابت ہوا جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی مزید پڑھیں