اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری لیگ میچ 1-1گول سے برابر رہا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست رہا،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری لیگ میچ 1-1گول سے برابر رہا۔ملائیشیا کےشہر ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور نیوزی نے تیسرے کوارٹر میں گول سکور کئے،پاکستان کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نشہ آور شبوکی تشہیر کرنے والے تین پاکستانی گرفتار کرلیے گئے

سعودی عرب میں نشہ آور شبوکی تشہیر کرنے والے تین پاکستانیوں کو گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق،سعودی عرب کے محکمہ نارکوٹکس کنٹرول نے جدہ گورنریٹ میں ایک پاکستانی سے 998گرام میتھم فیٹامائن، نشہ آور شبو برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ نشہ مزید پڑھیں

چور نے مسجد میں وضو کر کے نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا، ویڈیو وائرل

چور نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد میں پہلے وضو کیا اور پھر نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 کی مسجد سے لیپ ٹاپ چوری مزید پڑھیں

کینسر ریسرچ کیلئے پرتگال جانیوالے پاکستانی کو قتل کر دیا گیا

لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم کو پرتگال میں قتل کردیا گیا۔اہلخانہ کے مطابق انتھونی شوکت کینسر ریسرچ کے پراجیکٹ کیلئے پرتگال گیا تھا۔ مقتول نے سوئیڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کیا تھا, پرتگال میں انتھونی مزید پڑھیں

آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں آگیا

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا نیا بولڈ فوٹوشوٹ لوگوں کو برہم کرگیا۔حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ سفید پھولوں کیساتھ پوز دے رہی ہیں۔تصاویر مزید پڑھیں

لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت کہاں پہنچ گیا؟ محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیالیکن لاہور میں گرمی کی شدت بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ لاہور میں گرمی کی شدت 42ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے،شہر میں11کلومیٹر فی مزید پڑھیں