سائفر کیس: اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر درج مقدمہ کی رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر درج مقدمہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سزا مزید پڑھیں

سابق انگلش سپنر نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

بھارتی نژاد سابق انگلش سپنر مونٹی پنیسار نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق مونٹی پنیسار برطانیہ کے اگلے عام انتخابات میں فرنج ورکرز پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑیں گے۔ بائیں بازو کے مزید پڑھیں

آئندہ دنوں میں سعودی کاروباری شخصیات پاکستان آئیں گی،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کے دورہ کے اختتام پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہات مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں ،آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کا دورہ

وفاقی وزیرداخلہ سیدمحسن رضا نقوی نے ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کا دورہ کیا، جہاں ڈی جی رینجرزمیجرجنرل اظہر وقاص نےانہیں خوش آمدید کہا،وفا قی وزیر داخلہ نے یاد گارِ شہدا پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور دُعا کی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

نیب کون سے سیاسی رہنماوں کے خلاف دائر کرپشن ریفرنسز واپس لے چکا ہے؟

جب اقتدار بدلتا ہے تونیب یا دیگر تحقیقاتی ادارے اربوں اور کروڑوں کے کرپشن کیسز تیار کرتے ہیں،پہلے والے رہنماوں کے کیسز معاف جبکہ نئے رہنماوں کے خلاف کیسز تیار کئے جاتے ہیں۔نیب کی جانب سے جب بھی کوئی ریفرنس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج، سرمایہ کاروں کے 1کھرب 24ارب 70کروڑروپے ڈوب گئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں مندی کے سبب 64 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 1کھرب 24ارب 70کروڑ مزید پڑھیں

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے ’’شیرافضل مروت‘‘ کا نام فائنل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے آج شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ شیر افضل مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر مل گئے ،سٹیٹ بینک کی تصدیق

پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔نجی سوشل میڈیا ویب سائٹ ، سٹیٹ بینک کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل 2024 کو ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: عینی شاہد بیان سے منحرف، ملزمان کو پہچاننے سے انکار

انسداد دہشت گردی عدالت کی سینٹرل جیل میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، اہم گواہ و عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گواہ ہیڈ کانسٹیبل راجہ جہانگیر نے اپنی گواہی میں سابق ایس مزید پڑھیں