رفح میں فوجی آپریشن نہ کرنے کے عالمی دباؤ کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو بھی جائے تو رفح پر حملے سے نہیں رُکیں گے۔ تمام مزید پڑھیں


رفح میں فوجی آپریشن نہ کرنے کے عالمی دباؤ کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو بھی جائے تو رفح پر حملے سے نہیں رُکیں گے۔ تمام مزید پڑھیں

متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے ، ریڈ الرٹ جاری کیاگیا ہے۔اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے، متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے مزید پڑھیں

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8 مئی سے لاہور میں تمام تنور بند کرنے کا اعلان کردیا۔صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز جرمانے اور مقدمے درج کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو کو جنسی زیادتی کے الزامات پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکار کی قانونی ٹیم نے پیرس میں ان کی حراست کی تصدیق کردی ہے جبکہ ان کے خلاف مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر درج مقدمہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سزا مزید پڑھیں

بھارتی نژاد سابق انگلش سپنر مونٹی پنیسار نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق مونٹی پنیسار برطانیہ کے اگلے عام انتخابات میں فرنج ورکرز پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑیں گے۔ بائیں بازو کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کے دورہ کے اختتام پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہات مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں ،آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ سیدمحسن رضا نقوی نے ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کا دورہ کیا، جہاں ڈی جی رینجرزمیجرجنرل اظہر وقاص نےانہیں خوش آمدید کہا،وفا قی وزیر داخلہ نے یاد گارِ شہدا پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور دُعا کی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

جب اقتدار بدلتا ہے تونیب یا دیگر تحقیقاتی ادارے اربوں اور کروڑوں کے کرپشن کیسز تیار کرتے ہیں،پہلے والے رہنماوں کے کیسز معاف جبکہ نئے رہنماوں کے خلاف کیسز تیار کئے جاتے ہیں۔نیب کی جانب سے جب بھی کوئی ریفرنس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں مندی کے سبب 64 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 1کھرب 24ارب 70کروڑ مزید پڑھیں