نئی حکومت کے آتے ہی بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں نئی حکومت کے پہلے ہی ماہ بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ رکارڈ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف 9مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور لیگل مزید پڑھیں

باپ کے قتل میں عمر قید کاٹنے والا قیدی جیل میں چل بسا،کمالیہ میں سپردخاک

کوٹ لکھپت جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والا مجرم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مجرم نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں گھریلو جھگڑے پر 2013 مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسز میں بند کیا گیا ،سب بے نقاب ہوں گے،علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسز میں بند کیا گیا ہے،یہ سب بے نقاب ہوں . راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ پی ٹی مزید پڑھیں

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں ٹائٹل اپنے نام کرنے والی دو پاکستانی بہنوں کا ٹور کس نے سپانسر کیا تھا ؟

حکومت کی جانب سے فنڈز جاری کرنے سے انکار کے باوجود آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کھیلنے جانیوالی2 پاکستانی بہنوں نے ملک کا نام روشن کردیا۔اب سوشل میڈ یا پر لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ اگر ان مزید پڑھیں