کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوری

اسلام آباد : کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سیدعامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) مزید پڑھیں

امریکا نے آبنائے ہرمز، ایف-35 طیاروں اور آئل ٹینکر سے متعلق ایرانی دعوے مسترد کر دیئے

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ اور پاسدارانِ انقلاب سے منسوب حالیہ دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، امریکی جنگی طیاروں اور بحری ناکہ بندی سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست مزید پڑھیں

اٹھارہ سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: اٹھارہ سال سے کم عمر شادی کے قانون کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے فیڈرل شریعت کورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض ختم کردیا گیا۔فیڈرل شریعت کورٹ کے رجسٹرار نے درخواست پر اعتراض ختم کرتے ہوئے سماعت مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ایمیشا دلانی کی ناقابل شکست سنچری، پاکستان کو شکست

سری لنکا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی مزید پڑھیں

بالاکوٹ؛ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے پیش نظر جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک بند

بالاکوٹ: این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے الرٹ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے احتیاطی اقدام کے طور پر جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک ہر قسم مزید پڑھیں

کراچی بار کے سابق ممبر پر تھانے میں تشدد پر وکلا کی ہڑتال، سٹی کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سابق ممبر مینجنگ کمیٹی پر گلبہار تھانے میں تشدد کے معاملے پر وکلا نے سٹی کورٹس میں پولیس کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا۔کراچی بار ایسوسی ایشن کے وکلا نے سٹی کورٹ کے دروازے مزید پڑھیں

احتجاج کی مالی معاونت؛ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی مقدمے سے بری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 اکتوبر احتجاج کی مالی معاونت کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی کو بری کر دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کا مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا امکان

اسلام آباد: رواں مالی سال قلیل مدتی عرصے کے دوران مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 7.1 فیصد رہی جو مالی سال مزید پڑھیں