بھارت کی دراندازی کی کوشش، اسرائیلی ساختہ 25 ڈرون تباہ، پاک فوج کے4 جوان زخمی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی جس کے دوران 25 ڈرونز گرا دیے گئے جب مزید پڑھیں

مودی کا خطرناک منصوبہ؛ بھارتی پنجاب پر حملہ کرکے پاکستان پر الزام لگانے  کی سازش بے نقاب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کے خلاف ایک اور خطرناک سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے خود بھارتی پنجاب پر حملہ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ اس کا الزام پاکستان پر لگا مزید پڑھیں

بچے کی شہادت پر خوشی؟ بھارتیوں کو شرم آنی چاہیے، حسن رحیم نے اوقات یاد دلادی

پاکستان کے معروف پاپ گلوکار حسن رحیم نے پاکستان میں بھارتی حملے کے باعث معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ گلوکار حسن رحیم نے حالیہ واقعات کے تناظر میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے 3 مقامات پر میزائل داغ دیے، 2 شہری شہید

بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل فائر کیے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر 3 جگہوں پر میزائل داغے ہیں۔آزاد کشمیر میں کوٹلی، مظفر آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر چوتھا جوڑا بانجھ پن کا شکار، بے اولادی سے متعلق خوفناک انکشاف سامنے آگیا

پاکستان میں ہر 4 میں سے ایک جوڑا بانجھ پن جیسے سنگین مسئلے سے دوچار ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ’پولی سسٹک اووری سنڈروم‘ Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) ہے، جو تولیدی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس؛ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے پورا ایوان یک زبان

پہلگام کے فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب، آرمی چیف نے واضح پیغام دیا ہے کہ اگر پاکستان کی خودمختاری مزید پڑھیں

بھارت دہشتگرد ملک ہے، ڈائیلاگ یا تباہی میں سے ایک راستہ چن لے؛ بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ایک دہشت گرد ملک ہے اور اسے موجودہ صورت حال میں ڈائیلاگ یا تباہی میں سے ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں 24 ہزار بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کا انکشاف، مفت علاج کیلیے ملک بھر میں 27 کلینکس قائم

کراچی: پاکستان میں پہلی بار بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کے مفت علاج کے لیے کراچی سمیت ملک بھر میں 27 کلینکس قائم کردیے گئے، اس وقت پاکستان میں پیدائش سے لے کر بالغ عمر تک کے 24 ہزار سے مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو حکومتی تعاون سے اٹھایا گیا، افغان فوجیوں نے 2 بار ان کا ریپ کیا، وکیل

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی اور اس کے بچوں کو امریکی اور پاکستانی حکومت کے تعاون سے اٹھایا گیا، عافیہ کو افغانستان جیل میں رکھا گیا جہاں ان کے ساتھ دو بار افغان مزید پڑھیں

ٹرمپ اور اردگان کا رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر تعاون کی امید

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جسے دونوں رہنماؤں نے “انتہائی مفید اور دوستانہ” قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ اردگان نے انہیں مستقبل میں مزید پڑھیں