بنی گالا میں مل کر چلنے کا طے کیا، بعد میں دھرنوں کا پروگرام بن گیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا واسطہ ایسے لوگوں سے پڑا جن کی ذہنیت سمجھ نہیں آئی، الیکشن میں ہارتے ہی دھاندلی دھاندلی کی رٹ لگائی۔ اسلام آباد میں ن لیگ کے پارلیمانی مزید پڑھیں

فرانس نے یوکرین میں فوج بھیجنے کا ارادہ ظاہر کیا تو اتحادی ممالک نے اس کے خلاف ہی کیوں فیصلہ دے دیا؟

فرانس کے صدر میکرون نے روس کے خلاف یوکرین میں فوج بھیجنے کا عندیہ دیا تو امریکہ، برطانیہ سمیت نیٹو ممالک نے اس فیصلے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق روس نے فرانس کی جانب سے فوج یوکرین مزید پڑھیں

کورکمانڈر پشاور سے شمالی وزیرستان کے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات

کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات سےشمالی وزیرستان کےاتمانزئی قبائلی عمائدین نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات سےشمالی وزیرستان کےاتمانزئی قبائلی عمائدین نے ملاقات کی۔ جس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے عالمی مالیاتی ادارے کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ہیں۔ خط بانی پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کو لکھا، خط میں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردہلاک

سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیاگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی،آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

’’شاہین کو اسوقت کپتانی سے ہٹانے کی باتیں فضول ہیں‘‘ محمدحفیظ کی رائے

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2024 سے قبل شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے۔مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر محمد مزید پڑھیں

حکمران پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے اقتدار میں آتی ہیں,سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے مسائل کم نہیں ہوں گے، مہنگائی، بے روزگاری بڑھے گی۔امیرجماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ متنازع اور دھاندلی زدہ الیکشن سے مزید عدم استحکام پیدا ہوگیا۔8فروری کی رات عوام مزید پڑھیں

کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ٹاس ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جا رہے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت لیا اورپہلے باؤلنگ کا مزید پڑھیں