نگران وفاقی وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

نگران حکومت کےآخری دنوں میں کابینہ کے ایک رکن نگران وزیر اعظم کا ساتھ چھو ڑ گئے۔نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92 کی سیکشن مزید پڑھیں

صدر عارف علوی پر 2 مقدمات ہوں گے، بلاول نے وجہ بھی بتا دی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مواخذہ کی بجائے انتخابی عمل سے عارف علوی کی جگہ دوسرا صدر منتخب کرائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صدارت عارف مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں بڑی پیش رفت

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن تعمیر کرنےکی منظوری دیدی ہے۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے پہلےمرحلے میں80 کلومیٹر پائپ لائن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے،پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 فروری بروز جمعہ کو متوقع ہے۔ محکمہ قانون کی جانب سےکل گورنر پنجاب کو اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن ارسال کی جائے گی، گورنر پنجاب مزید پڑھیں

مریم نواز سے آسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال

نامزدوزیراعلیٰ مریم نواز سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، موسمیاتی تبدیلی سے درپیش اہم چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے جاتی امرا میں نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔دونوں فریقین نے مزید پڑھیں

اپنے ہی افسر اور ساتھیوں سے رشوت مانگنے پر لاہور پولیس کا اہلکار گرفتار

لاہور میں اپنے ہی ساتھیوں اور افسر سے رشوت طلب کرنے والے تھانہ بھاٹی کے اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے کا مدعی تھانہ بھاٹی گیٹ کا انچارج انویسٹی گیشن ہے، مقدمہ رشوت ستانی اور بلیک میلنگ مزید پڑھیں