حکومت پاکستان نے شہریوں سے ’’نمازاستسقا‘‘ ادا کرنے کی اپیل کردی

وزارت مذہبی امور نے وزیراعظم کی ہدایت پر شہریوں سے ملک بھر میں نماز استسقاادا کرنے کی اپیل کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاکا اہتمام کرنے کی ہدایت بھی کی ہے، تفصیلات مزید پڑھیں

گردشی قرضے میں کمی کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ گردشی قرضے میں کمی کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے مزید پڑھیں

جنہوں نے کراچی کولندن بنانا تھاانہوں نے لندن میں جائیدادیں بنالیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کو لندن بنانے کا وعدہ کرنے والوں نے لندن میں ہی جائیدادیں بنالیں،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 40 سال حکومت میں رہی ایک یونیورسٹی تک نہ بناسکی۔کراچی میں گرلز کالج کے سنگ مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، او آئی سی کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق بھارتی شہر ایودھیا میں مزید پڑھیں

اسرائیل حملوں سے ثالثی کی کوششیں متاثرکررہا ہے،قطر

قطری وزارت خارجہ کا حماس اور اسرائیل جنگ کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے ثالثی کی کوششوں کو متاثر کررہے ہیں۔ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کا کہنا ہے کہ فرانس کے تعاون سے غزہ میں 11 ٹن مزید پڑھیں

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے،مرکزی قیادت بھی طلب، اہم فیصلے متوقع

سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے پارٹی کی مرکزی قیادت کو بھی طلب کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی لاہور میں موجود ہیں اور سابق صدر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کے بعد شعیب ملک کے اثاثوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق ہوچکی ہے جس کے بعد دونوں کی طلاق اور شعیب ملک کی ثنا جاوید سے نئی شادی میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں