کراچی میں بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کا آخری پیغام سامنے آگیا

کراچی کے علاقےوائرلیس گیٹ کےقریب بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکےخودکشی کرنیوالے ملزم کے لیپ ٹاپ میں موجود آخری پیغام سامنے آگیا ہے ۔ آخری میں پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ’’اگر میں اس کام کے بعد بچ مزید پڑھیں

بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بابری مسجدکو 6 دسمبر 1992کو انتہا پسندگروہ نے شہیدکیا تھا، بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اس گھناؤنے کام میں ملوث جرائم مزید پڑھیں

پاک فوج کا کامیاب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک ، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ضلع ژوب کے سمبازہ سیکٹر میں مزید پڑھیں

پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا جان جوکھوں کاکام ہوگا، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ جس کی 10سال خیبرپختونخوا میں حکومت رہی انھو ں نے یہاں کیا بنایا ہے؟کیا نیا خیبرپختونخوا یا نیا پاکستان بنایا گیا کوئی تبدیلی آئی؟یہاں پر کسی نے کچھ بنایا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم ، سفیروں کو عہدوں پر واپس بھیجنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی آخر کار دونوں ممالک کے درمیا ن بات چیت کے بعد ختم ہو گئی ہے اور سفیروں کو اپنے عہدوں پر واپس بھیجنے پر اتفاق ہو گیاہے ۔پاکستان کے دفتر خارجہ نے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذکاء اشرف کے استعفے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی شدید قلت

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت شدید ہوگئی ہے جسے دور کرنے کیلئے9ارب روپے کے فوری فنڈز درکار ہیں۔ جاری دستاویز کے مطابق ہسپتالوں میں امیونوگلوبولینز، اینٹی ریبیز ویکسین اور ایمرجنسی ادویات کی کمی ہے اور فنڈز نہ ہونے مزید پڑھیں

سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی خبروں کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی

قومی کرکٹرسرفراز احمد نے پاکستان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک مقامی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ملک مزید پڑھیں