پاکستان اور ایران کے مابین مثبت پیغامات کا تبادلہ، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی

پاکستان اور ایران کے مابین مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے جس کی دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی سفارت کار اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ میں مثبت پیغامات مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ ؛ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپور کے انتخابی نشان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل چوتھی شکست کی وجہ بتا دی

نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی پاکستان کو دردناک شکست دیتے ہوئے 0-4 سے سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے ، قومی ٹیم شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ابھی تک ایک میچ بھی جیتنے میں مزید پڑھیں

ن لیگ کے پہلے ہی جلسے سے سیاسی مخالفین کی آنکھیں کھل گئیں:سیف الملوک کھوکھر

پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف کے پہلے انتخابی جلسے سے ہی سیاسی مخالفین کی آنکھیں کھل گئی ہی ،عوام کی پذیرائی اور جوش و خروش سے ہوائوں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اہم رکن پیپلزپارٹی میں شامل

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ کراچی میں ڈاکٹر عاصم حسین نے اس حوالے سے کہا کہ اسلم آفریدی ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن تھے، ایم کیوایم مزید پڑھیں

بینک الفلاح نے تین دن کے لیے اپنی سروسز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا

بینک الفلاح لمیٹڈ نے تین دن کے لیے اپنی سروسز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کی طرف سے اپنے کسٹمرز کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ بینک کے ٹیکنالوجی انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کو ایک عرصے بعد سوشل میڈیا پر دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین غضبناک ہو گئے

مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو ایک عرصے بعد سوشل میڈیا پر دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین غضبناک ہو گئے۔ عامر لیاقت حسین نے فروری 2022ءمیں 18سالہ دانیہ ملک سے شادی کی تھی۔ تاہم شادی کے تین مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے اپنے سپن باﺅلنگ کوچ ثقلین مشتاق کو خدا حافظ کہہ دیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اپنے سپن باﺅلنگ کوچ ثقلین مشتاق کو خدا حافظ کہہ دیا۔ نیوز ویب سائٹ ‘ کے مطابق ثقلین مشتاق گزشتہ سال اکتوبر میں ہی ٹیم کے سپن باﺅلنگ کوچ مقرر مزید پڑھیں