پی ٹی آئی کو “بلا” نہ دینے پر کس سیاسی جماعت کے رہنماؤں نےاس کے حق میں بیان جاری کر دیا؟

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو “بلا” نہ دینے پر اس کےحق میں بیان جاری کر دیا۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا انتخابی نشان چھیننا دراصل لیول پلیئنگ مزید پڑھیں

سعودی باشندے نے غیرملکی کا ڈھائی کروڑروپےسے زائد کا قرضہ معاف کردیا

ایک سعودی باشندے نے مصری تارکِ وطن کو ساڑھے تین لاکھ ریال (2 کروڑ 62 لاکھ پاکستانی روپے) کا قرضہ معاف کردیا۔مقروض قرضے کا بھگتان کیے بغیر روپوش ہوگیا تھا جس کے بعد اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا۔قائرہ مزید پڑھیں

لاہور:گھرپرموجود نہ ہونے کے باعث ایک لاکھ بچے پولیوکے قطروں سے محروم

صوبائی دارالحکومت میں ایک لاکھ بچے گھر پرموجود نہ ہونے کی وجہ سے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم رہے۔اس حوالے سے ذرائع انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 79 ہزار، راولپنڈی میں 44 مزید پڑھیں

سنی علما ءکونسل کے علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

سنی علماء کونسل کے علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسعود الرحمان کو گزشتہ دنوں اسلام آباد میں نشانہ بنایا گیا تھا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں مزید پڑھیں

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بیرون ملک سے شہرقائد پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے جن 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ان میں 50 سالہ مینگورہ مزید پڑھیں

کیچ کے علاقے بلیدہ میں شہید 5جوان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 23 سالہ سپاہی ٹیپو رزاق مزید پڑھیں

این اے 119:پی ٹی آئی نے عباد فاروق کے بھائی کو مریم نواز کے مقابلے میں اتاردیا

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 119 کے لئے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار میاں شہزاد فاروق این اے 119 سے الیکشن لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما میاں شہزاد فاروق ٹرائی مزید پڑھیں