پہلا ٹیسٹ: دوسرے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں 3 وکٹ پر 199 رنز بنالیے

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرےروز پاکستان نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں 199 رنز بنالیے۔ ٹروبا ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے پہلی اننگز میں ویسٹ مزید پڑھیں

امریکا کیساتھ مذاکرات کی بحالی کیلئے تیار ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرانے کی سفارتی کوششوں میں ایک اہم پیشرفت سامنے آرہی ہے جس کے مطابق امریکا اور ایران نے مذاکرات کی بحالی کے لیے پیش کی گئی نئی تجاویز پر مزید پڑھیں

ایران کی اولین ترجیح اپنے عوام اور علاقائی سالمیت کا تحفظ ہے: اسماعیل بقائی

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اولین ترجیح اپنے عوام، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ ہے۔ بی بی سی فارسی کے مطابق اسماعیل بقائی نے مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر سمیت کئی کھلاڑی بھارتی طلبہ کے احتجاج کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارت میں طلبہ کے احتجاج کے معاملے پر کھیلوں کی دنیا کی کئی معروف شخصیات نے بھی آواز بلند کر دی ہے۔ سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر، یووراج سنگھ، شیکھر دھون، محمد کیف، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ابھیشنو بندرا، میرا بائی چانو، مزید پڑھیں

پاکستان کے ’سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر‘ اور ’اے آئی کلاؤڈ‘ کا افتتاح: ’سکائی 47‘ منصوبہ ہے کیا؟

پاکستان کی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کلاؤڈ کا افتتاح کر دیا ہے جسے سکائی 47 (قراقرم ون ) کا نام دیا گیا ہے۔ جمعے کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف اور مزید پڑھیں

ججز انتہائی مشکل حالات میں اہم ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز انتہائی مشکل حالات میں اہم ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں۔ عالمی یومِ عدالتی فلاح و بہبود پر پیغام میں چیف جسٹس نے کہا کہ عالمی یومِ عدالتی مزید پڑھیں

عثمان طارق دوبارہ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے

پاکستان کے مِسٹری اسپنر عثمان طارق کو 2026 کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے لیے ایک بار پھر ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ عثمان طارق نے گزشتہ سیزن میں ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتیں 110 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں۔ مشرقِ وسطیٰ، یورپ اور افریقا میں خام تیل (کروڈ آئل) کے فزیکل کارگوز کی قیمتیں اس ہفتے بڑھ کر مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پہلا کمانڈر نیشنل سٹرٹیجک کمانڈ مقرر کر دیا گیا

ایوان وزیراعظم کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہلال امتیاز ملٹری، ستارہ بسالت لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ان کی ترقی اور تقرری مزید پڑھیں

ایرانی حملے کے خطرے کے پیشِ نظر ٹرمپ کو طیارہ ایئر فورس ون تبدیل کرنا پڑا

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پراکسیز کی جانب سے درپیش خطرے کے سبب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد ترکیہ سے روانگی کے وقت اپنا صدارتی طیارہ بدلنا پڑا تھا۔ نیو یارک ٹائمز مزید پڑھیں