بلاول بھٹو کی منگنی کی خبریں، آصف زرداری نے معاملے پر واضح بیان جاری کر دیا

سابق صدر آصف علی زرداری کا بلاول کی منگنی اور کی افواہوں پر کہنا ہے کہ میری جب منگنی ہوئی تھی تو بی بی نے لندن سے پریس ریلیز جاری کی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کے مزید پڑھیں

حکومت نے گیس کی قیمت میں مزید اضافے کاامکان ظاہر کردیا

چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی مسرور خان نے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔سوئی ناردرن نے گیس نرخوں میں دوبارہ 131 فیصد اضافہ مانگ لیاجس پرچیئرمین اوگرا مسرور خان نے سماعت کی ، اس موقع مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء عام مارکیٹ سے مہنگی ہوگئیں

ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہونے لگیں۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، ٹوٹا باسمتی چاول، دال چنا، چینی، سفید چنے عام مارکیٹ سے مہنگےفروخت کیے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر مزید پڑھیں

سکھوں کا گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبے کی تحقیقات کا خیرمقدم

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ ایف بی آئی کے سینئر ڈائریکٹرکا تحقیقات کیلئے بھارت جانے کے فیصلےپرسکھوں کی طرف سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق سان فرانسسکو کےگولڈن مزید پڑھیں

پوسٹمارٹم کی درخواست پر سماعت کےدوران سپریم کورٹ کےاہم ریمارکس

سپریم کورٹ نے ملزمان کی جانب سے مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کردی ، بینچ کے سربراہ جسٹس سردار طارق مسعود نے دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست دینے پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔تفصیلات مزید پڑھیں

غیرشرعی نکاح کیس؛عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ سنا دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس میں درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے،سینئر سول جج قدرت اللہ مزید پڑھیں

باپ نے لڑکے سے تعلقات پر بیٹی کو قتل کر کے دفنا دیا ، جب پولیس نے لاش نکالی تو یہ کس طرح دفنائی گئی تھی؟ حیرا ن کن انکشاف

بھارت کے شہر پٹنہ میں باپ نے اپنی 16 سالہ جوان بیٹی کو لڑکے کے ساتھ تعلقات کے شبے میں قتل کر کے زمین دفنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق باپ نے بیٹی کی کی لاش کو گہرائی میں زیادہ اور مزید پڑھیں