چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حمایت کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر نے غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی ۔ فرانس کے 5 براڈکاسٹر زکے ساتھ ایک طویل انٹرویو کے دوران فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے لڑنے مزید پڑھیں

آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث مجرم کو کڑی سزا مل گئی

آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو مقامی عدالت نے 3 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔استغاثہ کے مطابق فہد منگی نامی شخص کو آن لائن جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی۔مجرم مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسی ایم آئی 6کیلئے ایک فلیٹ درد سر بن کر رہ گیا

برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئی 6کے لیے اپنے ہیڈکوارٹرز کے سامنے واقع ایک فلیٹ درد سر بن گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ووکس ہال، جنوبی لندن میں واقع یہ 12لاکھ پاﺅنڈ مالیت کا پینٹ ہاﺅس سینٹ جارج وارف ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان اقلیتوں کےبغیرمکمل نہیں،نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کےبغیرمکمل نہیں۔لاہور میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب میں انہو ں نے کہا کہ ملک وقوم کےلیےخدمات پراقلیتی برادری کوسلام پیش کرتا ہوں،میرے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی فارم چھینے جانے اور ان کی گرفتاریوں کے بعد لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون رواں ہفتے مشرق وسطیٰ کا اہم دورہ کریں گے

برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون غزہ میں پائیدار جنگ بندی کے لیے رواں ہفتے مشرق وسطیٰ کادورہ کریں گےان کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کے لیے برطانوی وزیرمملکت لارڈ احمد ہوں گے۔ دونوں عہدیداراردن اور مصر جائیں گے،جہاں وہ ایک پائیدار جنگ مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پارٹی صدارت سے تاحیات فارغ

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی پارٹی صدارت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو پارٹی صدارت مزید پڑھیں