قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

معاشی ابتری اور قیمتیں بہت زیادہ ہونے کے سبب پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیاد پر 11فیصد کمی آ گئی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نومبر 2023ءمیں ملک بھر میں 13لاکھ 70ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں جو نومبر 2022ءکی مزید پڑھیں

بھارت میں شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر روح کانپ اٹھے

بھارت میں ایک شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر روح کانپ اٹھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے جہاں مزید پڑھیں

کراچی میں مسلح ڈاکو ہسپتال سے سولر پینلز اور لیپ ٹاپس لوٹ کر فرار

کراچی میں مسلح ڈاکو ایک ہسپتال سے سولر پینلز اور لیپ ٹاپس لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یہ واردات علی الصبح 5بجے کے قریب ہوئی۔ تمام ڈاکوﺅں مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے صارفین سے کروڑوں روپے کی زائد وصولی ثابت ہو گئی

نیپرا کی تحقیقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی طرف سے صارفین سے کروڑوں روپے کی زائد وصولی (اووربلنگ) ثابت ہو گئی ہے جس پر نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا مزید پڑھیں

کراچی میں جھاڑیوں سے تشدد زدہ لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی میں جھاڑیوں سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی نوجوان کی لاش راہ گیروں نے مزید پڑھیں

نیشل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے جرمانوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

نیشل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے جرمانوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اوورسپیڈنگ، ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے اور ایچ آئی ڈی لائٹس استعمال کرنے سمیت دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی مزید پڑھیں

اداروں پر حملہ آور ہونے کا منصوبہ بنی گالہ میں بنا تھا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لندن پلان کا کوئی وجود نہیں بلکہ بنی گالہ میں پاکستان کے اداروں پرحملہ آور ہونے کا منصوبہ بنا تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

نائیجیرین فوج نے غلطی سے عوام پرڈرون گرا دیا،85 افرادجاں بحق

نائیجیرین فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا منافع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس نے 63 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 462 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 956 پر بند ہوا۔کاروباری دن کے دوران مزید پڑھیں

آکسیجن کی کمی کے باعث بچی جاں بحق ہونے پر وزیراعلیٰ کا انکوائری کا حکم

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بے نظیربھٹو ہسپتال راولپنڈی کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی کے باعث بچی کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا۔محسن نقوی کی جانب سے 10 ماہ کی علیزہ کے لواحقین سے دلی مزید پڑھیں