کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔مارکیٹ 925 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 204 پوائنٹس پر بند ہوئی ،دن بھر مجموعی طور پر 379 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،مارکیٹ میں مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان

آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون مزید پڑھیں

وہ ملک جس نے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹرز عطیہ کردیئے

کراچی میں اٹلی کے قونصل خانے کے زیراہتمام سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹر اور انجن عطیہ کیے ہیں. سی این ایچ انڈسٹریل، ایک عالمی زرعی مشینری کمپنی، مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کاجول کی والدہ کے بارے میں پریشان کن خبر آ گئی

بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ اور کاجول کی والدہ تنوجا کو شدید علالت کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کاجول کی والدہ تنوجا کی طبیعت کافی بگڑ گئی تھی جس کے بعد اُنہیں ایمرجنسی مزید پڑھیں

اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور آزادکشمیر کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں زلزلے سے زمین کانپ اٹھی، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید پڑھیں

فواد چودھری کی اہلیہ حبہ چودھری کے ایک بار پھردیور فیصل چودھری پر سنگین الزامات

فواد چودھری کی اہلیہ حبہ چودھری نے ایک بار پھردیور فیصل چودھری پر سنگین الزامات عائدکردیے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ فراز چوہدری، فیصل چوہدری,شیر باز اور ان کے گھر مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار عمران اشرف سے طلاق کے بعد کیا ہوا تھا؟ کرن اشفاق نے انکشاف کر دیا

شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عمران اشرف کی طلاق اکتوبر میں نہیں بلکہ زبانی طور پر بہت پہلے ہوچکی تھی، طلاق کے بعد اُنہیں دماغی دورے پڑنا شروع ہوگئے مزید پڑھیں

نواز شریف نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر کھڑی خاتون کو ملاقات کیلئے اندر بلا لیا،بات سننے کے بعد ہدایات جاری

لاہور میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے 12ویں اجلاس کے دوران نواز شریف نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر کھڑی خاتون کو ملاقات کیلئے اندر بلا لیا۔ سوات سے آئی خاتون شوہر کی رہائی کے لیے درخواست لے کر مزید پڑھیں