مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز، ملکی دفاع کو درپیش چیلنجز سے باخبر ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، ملکی دفاع کو درپیش تمام چیلنجز سے باخبر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مریم اورنگزیب نے کیا ردعمل دیا؟

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو “سلیکشن ” قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں الیکشن کی بجائے مزید پڑھیں

عمران خان کے ’تخت‘ چھوڑنے کے بعد بیرسٹر گوہر بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

بیرسٹر گوہر علی خان تحریک انصاف کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں منتخب عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔ بیرسٹر گوہر علی چیئرمین ، عمر ایوب جنرل سیکرٹری کے مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف 1 ارب روپےسے زائد کا نیب ریفرنس دائر

تحریک انصاف کے رہنماؤں پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف1 ارب روپےسے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی” کے مطابق نیب ریفرنس میں پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کو مرکز ی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے وزیراعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کیلئے بلا لیا

آسٹریلوی وزیر اعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو ملاقات کی دعوت دے دی، مہمان کھلاڑی اور معاون اسٹاف ارکان 5 دسمبر کو وزیراعظم ہاؤس جائیں گے۔یاد رہے مزید پڑھیں

آسٹریلیا دورے پر جانے والی پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ پاکستانیوں کو شدید غصہ آ جائے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے بعد دورہ آسٹریلیا کیلئے دارالحکومت کینبرا پہنچ گئی ہے جہاں ان کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کیا گیا کہ جان کر پاکستانی شائقین کرکٹ کو بھی شدید غصہ آئے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

دنگل گرل ’فاطمہ ثنا شیخ‘ کا نشے میں دھت امیر لڑکی کے ہاتھوں شرمناک سلوک کا نشانہ بننے کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ عرف دنگل گرل نے خود کے ساتھ پیش آنے والے برے رویے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران فاطمہ ثنا شیخ نے اپنے ماضی کا واقعہ یاد کرتے مزید پڑھیں

کراچی جانیوالی طلبا ء کی بس کو حادثہ، کئی زخمی

عمرکوٹ سے کراچی جانےوالی ٹوور بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 25سےزائد طالب علم زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالی بس میں سوار طلبہ سیروتفریح کےلیےکراچی جارہے تھے اور عمرکوٹ میرپورخاص مین شاہراہ پر صوفی مزید پڑھیں

عماد وسیم نے قومی کرکٹ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق مزید پڑھیں