سپریم کورٹ کا آج ہی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں

حکومت کا کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے عمدہ اقدام

حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی کمیونٹی کے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کو مزید پڑھیں

ٹانک پولیس لائنز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام،5 دہشتگرد ہلاک،3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک پولیس لائن پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد پولیس لائن کو نشانہ بنانے کی کوشش میں آئے تھے تاہم پولیس اور مزید پڑھیں

عام انتخابات کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر سماعت کیلئے مقرر کئے جانے کا امکان

چیف جسٹس سپریم کورٹ سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات کے بعد عام انتخابات کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر سماعت کیلئے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور لائیکورٹ اور اسلام آباد ہایئکورٹ کے فیصلے چیلنج کرنے کا امکان

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور لائیکورٹ اور اسلام آباد ہایئکورٹ کے فیصلے چیلنج کرنے کا امکان ظاہر کر دیا گیانجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کیلئے بیوروکریسی کی خدمات لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

نیمل خاور ، حمزہ علی عباسی سے اپنے تعلقات بارے کھل کر بول پڑیں

اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ پہلی ملاقات اور تعلق کا احوال پہلی بار بیان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے نیمل خاور نے بتایا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ’درشن ریزارٹ‘ اورہوٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا

نگران پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ’درشن ریزارٹ‘ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری سیاحت پنجاب راجہ جہانگیر مزید پڑھیں

جسٹس طارق مسعود کا قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سردیوں کی عدالتی چھٹیاں گزارنے بیرون ملک مزید پڑھیں