ٹکٹ نہ ویزا، مسافر جہاز میں بیٹھا اور امریکہ پہنچ گیا، ایف بی آئی اہلکاروں نے سر پکڑ لیے

بغیر ویزا اور ٹکٹ امریکہ پہنچنے پر روسی شہری کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی “کے مطابق ولادی میر اوویچ نامی مسافر دوہری شہریت کا حامل شہری ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے جہاز میں سوار مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا۔شان مسعود قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین کی پی پی 43 کی حلقہ بندی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے منڈی بہاؤالدین کی پی پی 43 کی حلقہ بندی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ندیم افضل چن کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کے مطابق بیٹنگ کی کیٹیگری میں بھارت کے سوریا کمار یادو پہلے اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں۔باؤلنگ رینکنگ میں کوئی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو سیاست مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن 9 کی ڈرافٹنگ تقریب کا آغاز ہو گیا، 400 سے زائد انٹرنیشنل کرکٹرز کی رجسٹریشن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 9 کی ڈرافٹنگ تقریب کا آغاز ہو گیا، قومی ایونٹ کیلئے 400 سے زائد انٹرنیشنل کرکٹرز نے رجسٹریشن کروائی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تقریب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کے لیے تشویشناک خبر

لاہور پولیس نےنومئی کے واقعات پر پی ٹی آئی رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ جن رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے 7ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم

پی آئی اے میں معاشی بحران پھر سراٹھانے لگا،قومی ایئرلائن کے سات ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں،تنخواہوں کی عدم سے ادائیگی سے ملازمین میں بے یقینی بھی بڑھنے لگی۔صدر پی آئی اے یونین ہدایت اللہ خان نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کل طلب

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت مقرر کردی۔الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ کل (14 دسمبر )کو دن ڈیڑھ بجے سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے کل طلب مزید پڑھیں