آئینی ترمیم کا مسودہ ایم کیو ایم نےن لیگی کمیٹی کے حوالے کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آئینی ترمیم کا مسودہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کمیٹی کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کا وفد سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر قیادت اسلام آباد میں ن لیگی سیکریٹری مزید پڑھیں

کراچی:جناح ہسپتال لاکر مردہ حالت میں پھینکے گئے بچے سے زیادتی کی تصدیق

جناح ہسپتال کراچی میں 2 نامعلوم افراد کی جانب بچے کی لاش چھوڑ کر جانے کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ بچے پر تشدد کیا گیا، اُس کے ساتھ زیادتی مزید پڑھیں

بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا

ترکیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور پھر چھری کے وار کرکے قتل کرنے کی کوشش بھی کی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ترکیہ کی ریاست بورصہ میں مزید پڑھیں

نامعلوم کار سوار 6 سالہ بچےکی لاش جناح ہسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار

نامعلوم کارسوار6 سالہ بچے کی لاش ہسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے، جس کے سر اور چہرے پر زخموں کے نشان واضح ہیں، عینی شاہدین کے مطابق ہنڈا سوک کار میں 2 افراد سوار تھے۔ کراچی جناح ہسپتال کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں حادثہ، 11 مزدور ہلاک اور 75 زخمی

جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں لفٹ گرنے سے11 مزدور ہلاک اور 75 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق پیر کی شام کو شمال مغربی شہر رسٹنبرگ کی پلاٹینم کی کان میں مزدوروں سے بھری لفٹ اچانک تقریباً 200 میٹر مزید پڑھیں

محمد عامر اور عماد وسیم کو ٹیم ڈائریکٹر کا فون، دونوں نے پاکستان کیلئے کھیلنے سے انکار کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد عامر اور عماد وسیم کو خود فون کیا لیکن دونوں نے دوبارہ پاکستان کیلئے کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

امریکہ میں 3فلسطینیوں پر فائرنگ کا واقعہ ، میا خلفیہ کھل کر بول پڑیں

فحش فلموں کی سابق لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کھل کر آواز اٹھاتی آرہی ہیں اور اب امریکہ میں تین فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ کے واقعے پر بھی وہ چپ نہیں رہیں مزید پڑھیں