سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم دینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم دینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا،فیصلہ پانچ ایک کی اکثریت سے معطل کیاگیا، مزید پڑھیں

جب ہم آپس میں لڑتے ہیں تو دہشت گرد اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب ہم آپس میں لڑتے ہیں تو دہشت گرد فائدہ اٹھاتے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔نجی ٹی وی کےمطابق مزید پڑھیں

کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا ، لیکن حساب تو بنتا ہے، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا ، لیکن حساب تو بنتا ہے، اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی بھول سکتا ہوں ملک کے خلاف سازش کیسے بھول جاؤں.لاہور مزید پڑھیں

اسرائیل کا ممنوعہ سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف

اسرائیل نے لبنان میں عالمی قوانین کے تحت ممنوعہ سفید فاسفورس بم استعمال کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیار سفید فاسفورس بم کو شہری علاقوں کے علاوہ مقامات پر بمباری مزید پڑھیں

مصر میں احرام پہنا نوجوان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

مصرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن کے روز عجیب عجیب واقعات دیکھنے کو ملے مگر ایک واقعے نے عوامی حلقوں میں ایک تنازع کو جنم دیا ہے۔ ایک پولنگ اسٹیشن کے اندر احرام پہنے ایک مصری نوجوان کی تصویروائرل مزید پڑھیں

نامعلوم افراد اسرائیلی فوجی ٹرک سے ہزاروں گولیاں لوٹ کر فرار

گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی ایک سمارٹ ڈکیتی کا شکار ہوئی جس میں امریکی ساختہ M-16 رائفل کی 20ہزار سے زائد گولیاں چوری کرلی گئیں۔ ان گولیوں کی مجموعی طور پر قیمت اوسطا مزید پڑھیں

مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مراد سعید اور حماد اظہرسمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا۔اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی مزید پڑھیں

نوازشریف کو العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بری کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بری کر دیاگیا، عدالت نے مذکورہ کیس میں سزا کیخلاف نوازشریف کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔نجی ٹی وی کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف مزید پڑھیں