سرنگ میں پھنسے41 مزدوروں کو 17 روز بعد نکال لیا گیا

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو 17 روز بعدکامیابی سے نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کئی روز سے جاری مشکل ترین ریسکیو آپریشن کے بعد تمام مزدوروں کو نکال لیا ہے، سرنگ مزید پڑھیں

سگے بھائی کو گاڑی سے روند کر ہلاک کرنے والے کو سزائے موت

سگے بھائی کو گاڑی سے روند کر ہلاک کرنے والے سعودی شہری کوعدالت کے حکم پر سزائے موت دی گئی ہے۔ سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ’سعودی شہری سلطان بن شبیب المسعری الدوسری نے مزید پڑھیں

جعلی وائرل تصویر پر لڑکی کے قتل میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کوہستان میں تصویر وائرل ہونے پر لڑکی کے قتل میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں مقتولہ کا چچا، چچا زاد بھائی اور ایک رشتہ دار شامل ہے۔ گرفتار ملزمان کو مزید پڑھیں

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی حمایت،نیپرا کو خط لکھ دیا

وزارتِ توانائی کی طرف سے بھی کے الیکٹرک کے ڈسٹریبیوشن لائسنس کی تجدید کے حمایت کا خط نیپرا کو بھیجا گیا۔تفصیلات کے مطابق خط 7 جون 2023 کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نیپرا افتخار علی خان کے نام بھیجاگیا ،جس میں مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک قرار،ورلڈ اسٹیٹسٹکس نے رپورٹ جاری کردی

پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قراردیدیاگیا۔ورلڈ اسٹیٹسٹکس رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا،139ممالک کی لسٹ میں پاکستان ٹاپ پر ہے،پاکستان کے بعد مصر سستے ترین ممالک کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے پر سخت نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کم عمر ڈرائیورز کا مزید پڑھیں